Wikipedia

Search results

Wednesday 18 November 2020

Misal Khan Seemab : List of Pakistanis by net worth

Misal Khan Seemab : List of Pakistanis by net worth:   1 Mian Muhammad Mansha ₨520 billion  (US$3.1 billion) 2019 Nishat Group MCB Bank , DG Khan Cement, Nishat Kia Motors Plant in  Faisalabad ...

Overseas Pakistanis Net worth of individuals who are Overseas Pakistani citizens:

 

1Shahid Khan$8.5 billion United StatesJacksonville Jaguars (NFL)

Fulham F.C. (FLC)

Flex-N-Gate, LLC

Toronto Four Seasons

All Elite Wrestling

Automotive Manufacturing, Football league, Soccer team, Professional wrestling
2Anwar Pervez$3.8 billion United KingdomBestway Group - United Bank LimitedCement, Banking, Cash & Carry (wholesale)
3Mohammad Zahoor$1 billion[9][10] Ukraine
 United Kingdom
ISTIL Group, Kyiv PostSteel, journalism
4Murtaza Lakhani$1 billion [11] Pakistani oil trader and investor, also provides banking services to oil export clients notably Iraq's Kurdistan Province. United KingdomIMMSOil trading and investment
5Ashar Aziz$287 million[12] United StatesFireEyeInformation technology
6James Caan$128 million[13] United KingdomHamilton Bradshaw
Dragons' Den
Entrepreneurship, business, recruitment

List of Pakistanis by net worth

 

1Mian Muhammad Mansha₨520 billion (US$3.1 billion)2019Nishat Group
MCB Bank, DG Khan Cement, Nishat Kia Motors Plant in Faisalabad, Owner of Emporium Mall, Nishat hotels, textile mills, a car leasing company in Kazakistan.
[1]
2Habibullah KhanUS$1.25 billion[2]2018Hub Power Company, Pioneer Cement, Habib Dairy Company, DP Pakistan Terminal
3Rafiq M. Habib₨94 billion (US$570 million)2008House of Habib[3]
4Malik Riaz₨84 billion (US$510 million)2008Bahria Town[3]
-Sadruddin Hashwani₨155 billion (US$940 million)2008Hashoo Group, PC Hotels and Marriot Hotels, Oil and Gas, Pharmaceutical
5Dewan Yousuf Farooqui₨84 billion (US$510 million)2008Yousuf Dewan Companies[3]
6Sultan Ali Lakhani₨84 billion (US$510 million)2008Lakson GroupPizza Hut PakistanExpress News. McDonald's.[3]
7Seth Abid Hussain₨84 billion (US$510 million)2008Abid Group, Green Fort, Hamza Foundation[3]
8Mian Muhammad Latif₨82 billion (US$490 million)2008Chenab Group[3]
9Haji Abdul Ghafoor₨69.5 billion (US$420 million)2008Sitara Group
Sitara Chemicals. Sitara Energy, Sitara Textiles.
[3]
10Sheikhani Family₨67 billion (US$400 million)2015Real Estate[3]
11Byram D. Avari₨52.6 billion (US$320 million)2008Avari Hotels[3]
12Hussain Dawood₨52.6 billion (US$320 million)2008Dawood Hercules Corporation Limited[4]
13Abdul Razak Dawood₨52.6 billion (US$320 million)2008Descon[3]
14Ghulam Faruque Khan₨52 billion (US$310 million)2015Cherat cement Ltd, Cherat Papersack Ltd, Cherat Electric Ltd, Mirpurkhas Sugar Mills Ltd, Greeves Air Conditioning and Greeves Engineering Services[3]
15Rafiq Rangoonwala₨50.5 billion (US$300 million)2008Cupola Group of Companies[3]
16Tariq Sayeed Saigol₨50 billion (US$300 million)2013Saigol Group[5]
17Mukhtar Ahmed₨49.8 billion (US$300 million)2015Owner of Ibrahim Group, Majority Shareholder of Allied Bank Limited, Polyester Fiber and Energy[3]
18Aqeel Karim Dhedhi₨48.4 billion (US$290 million)2008AKD Group[3]
19Syed Babar Ali₨46 billion (US$280 million)2008Packages Limited[3]
20Anwar Saifullah Khan₨46 billion (US$280 million)2015Saif Group[4]
21Jahangir Siddiqui₨33 billion (US$200 million)2008Jahangir Siddiqui & Co.[4]
22Noor Alam Khan₨32 billion (US$190 million)2013Properties, gold mines, real estate and agricultural land.[6]
23Chaudry Munir₨5 billion (US$30 million)2016Fletti's HotelFarms, 1 sugar mill, private plane, construction company which built New Islamabad Airport, recently tried to buy a sugar mill in RYK for 23 billion rupees but JKT and Makhdoom Khusrau Bakhtiar bought it with 27 billion rupees. He is samdhiMaryam Nawaz[7]
24Shahid Afridi₨4.3 billion (US$26 million)2016cricket[8]
25Mian Amir Mehmood₨2 billion (US$12 million)2013Sugar mill in Rahim Yar Khan, Punjab Group of Colleges, Quaid e Azam University, University of Central Punjab, Schools e.g. Resource Academia. Dunya News and many other businesses.[6]

Thursday 5 November 2020

ٹرمپ نتائج رکوانے عدالت میں، 3 ریاستوں کے انتخابات چیلنج، مشی گن میں گنتی روکنے کا مطالبہ مسترد، دنیا کی نظریں 3 ریاستوں پر

 واشنگٹن( اے ایف پی، جنگ نیوز، خبر ایجنسی)امریکی صدارتی انتخاب ،بائیڈن کو صدر بننے کیلئے صرف 6الیکٹورل ووٹس درکار،ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس 214سے نہ بڑھ سکے،ایوان نمائندگان میں208ڈیموکریٹس ،190 ری پبلکنز، سینیٹ میں 48،48ارکان، ٹرمپ نے نتائج رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرکے3ریاستوں کےانتخابات چیلنج کردیئے،مشی گن میں عدالت نے گنتی رکوانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔

امریکا اور دنیا کی نظریں3ریاستوں پر،ٹرمپ کے حامیوں نے قانونی جنگ کیلئے چندہ مہم شروع کردی، مختلف مقامات پر احتجاج، بائیڈن کے حامیوںکے گنتی جاری رکھنے کیلئے مظاہرے، ادھر ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نےکہاہےکہ الیکشن ڈیموکریٹ کےطور پر لڑا، صدرسب کا ہونگا، سیاست دشمنی نہیں، امریکی قوم کوتوڑنے والی چیزیںکم جوڑنے والی بہت زیادہ ہیں۔

تفصیلات کےمطابق امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹ کے امیدوار جو بائیڈن اب وائٹ ہاؤس سےمحض چند قدم کی دوری پر ہیں جبکہ شکست کی صورت میں نتائج نہ تسلیم کرنے کی دھمکی دینے والے امریکی صدر کے لیے دوبارہ صدر بننے کی راہیں مسدود ہوتی جارہی ہیں۔

اب تک کے غیر حتمی نتائج کے مطابق جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے جبکہ ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ ابتک214الیکٹورل ووٹس کے ساتھ ان سے کہیں پیچھے ہیں۔

غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے سخت مقابلے والی مزید2ریاستوں مشی گن اور وِسکونسن میں کامیابی حاصل کر کے’’ نیلی دیوار‘‘ کے اہم حصے کو واپس پالیا جو 2016 کے انتخاب کے دوران ڈیموکریٹس کے ہاتھوں سے پھسل گئی تھیں۔

امریکی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوئے ایک روز گزرنے کے باوجود اب تک کوئی بھی امیدوار فتح کے لیے درکار 270 ووٹس حاصل نہیں کرپایا تاہم بڑی جھیلوں کے نام سے مشہور ریاستوں میں کامیابی نے بائیڈن کو 264ووٹس دلا دیے ہیں، جو بائیڈن اب تک 7کروڑ 20لاکھ 38ہزار 30ووٹس حاصل کر چکے ہیں جو امریکا کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں جبکہ امریکی صدر کو اب تک 6 کروڑ 85 لاکھ 825 ووٹس مل چکے ہیں۔

جوبائیڈن نے اپنی نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے متوقع کامیابی کے پیشِ نظر کہا کہ ’میں ایک امریکی صدر کی طرح حکومت کروں گا، جب ہم جیت جائیں گے تو کوئی نیلی یا سرخ (دونوں جماعتوں سے منسوب رنگ) ریاست نہیں ہوگی صرف ریاست ہائے متحدہ امریکا ہوگا۔

واضح رہے بہت سی ریاستوں میں ڈاک کے ذریعے آنے والے ووٹس کو انتخابی دن کے 3 روز بعد تک موصول کرنے کی اجازت دے رکھی ہے لیکن اس کے لیے شرط ہے کہ اسے 3 نومبر کو ارسال کیا گیا ہو۔

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ووٹس نہ گنے جائیں تاہم بائیڈن یہ کہتے ہوئے اپنے حامیوں کو صبر کی تلقین کرتے نظر آئے کہ انتخاب ’ابھی ختم نہیں ہوا جب تک ہر ووٹ کا شمار نہ ہوجائے، ہر ووٹ گنا جائے گا‘۔ 

گزشتہ روزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پارٹی نے سخت مقابلے والی سوئنگ ریاستوں پنسلوینیا، مشی گن اور جیارجیا میں شکست کے پیشِ نظر قانونی دعوے دائر کردیے، تاہم مشی گن کی عدالت نے گنتی رکوانے کا مطالبہ مسترد کردیاہے، ادھر جو بائیڈن کے ہزاروں حامیوں نے نیویارک میں احتجاجی مارچ نکالا جس میں ہر ووٹ گننے کا مطالبہ کیا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مشی گن ریاست میں ووٹوں کی گنتی رکوانے کے لیے ڈیٹروئیٹ میں مظاہرہ کرتے نظر آئے۔

مشی گن، وِسکونسن اور ایریزونا وہ ریاستیں ہیں جنہوں نے 2016 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا تاہم حالیہ انتخاب میں یہاں سے بازی جو بائیڈن کے نام رہی۔علاوہ ازیں ٹرمپ کی پارٹی نے پوری ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی ہے جہاں جو بائیڈن کو 3 کروڑ 30 لاکھ ووٹس کا شمار ہوجانے کے بعد انتہائی معمولی یعنی 0.624 فیصد کی برتری حاصل ہے۔

دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی 435 نشستوں پر بھی انتخابات کےنتائج سامنے آرہے ہیں جن میں ڈیموکریٹس 208اور ری پبلکنز 190 نشستوں پرکامیاب ہوئے ہیں جب کہ ایوان نمائندگان پرکنٹرول کے لیے 218 نشستیں درکار ہیں۔ادھر سینیٹ میں دونوں جماعتوں کو 48،48نشستیں مل چکی ہیں اور سینیٹ میں اکثریت کیلئے3 نشستیں درکار ہیں۔

وزیراعظم کا ظہرانہ، ق لیگ غیرحاضر، اتحادیوں کے شکوے، ساتھ رہنے کا بھی اعلان، تحفظات دور کروں گا، عمران خان

 کراچی(ٹی وی رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے‘اگلے عام انتخابات تاریخ کے شفاف ترین انتخابات ہوں گے‘مہنگائی میں جلد کمی آئے گی ‘ مسائل کے حل کیلئے میکانزم بنالیا‘اتحادیوں کے تحفظات دور کریں گے ۔

جمعرات کو حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش کررہی ہے‘ میں بلیک میل ہونے والا نہیں‘ اپوزیشن سےذاتی مفاد کی شرائط پر ڈائیلاگ بے معنی ہوں گے‘ اگر نیب کیسز میں رعایت ہی دینی ہے تو ڈائیلاگ کا کیا فائدہ؟ 

وزیراعظم نے کہا کہ وہ تو چاہتے ہیں کہ اپوزیشن سےڈائیلاگ کریں لیکن اپوزیشن این آراو مانگنا شروع کردیتی ہے۔ہم تمام لوگ پاکستان کو بہتر بنانے کے لیے یکجا ہیں۔ اپوزیشن ملک کو نقصان پہنچانے پرتُلی ہوئی ہے ۔ ظہرانے میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے شکایتوں کے انبار لگادیےتاہم حکومت کے ساتھ رہنے کا بھی اعلان کیاجبکہ مسلم لیگ (ق)نے ظہرانے کا بائیکاٹ کیا۔

ظہرانے میں متحدہ قومی موومنٹ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے سندھ حکومت سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق اندرون سندھ کے عوام کونظراندازکرنے پر مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔

پیرپگارا نے کہا کہ ہم اتحادی ہیں لیکن حکومت اس کا ثبوت نہیں دے رہی‘ایم کیو ایم ارکان نے کہا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر کام انتہائی سست روی کا شکار ہے، سندھ حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے کراچی کے لوگوں متاثر ہورہے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے شکوہ کیاکہ حکومت ہمیں ترقیاتی منصوبوں پر ساتھ لیکر چلے ‘فہمیدہ مرزا کا کہناتھاکہ اندرون سندھ کے عوام کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے‘ وفاقی یا صوبائی حکومتوں نےکوئی میگا پروجیکٹ یا ترقیاتی کام نہیں کیے۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھاکہ انہوں نے تحفظات سن لیے ہیں، جلد عمل درآمد ہوتا نظر آئے گا۔عمران خان نے اتحادیوں کو تمام تحفظات دور کرنے اور وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

2020 Presidential Election Results

 Bloomberg News is reporting live election results in the presidential race between Republican Donald Trump and his Democratic challenger, former Vice President Joe Biden. It’s possible that neither candidate reaches the 270 electoral votes needed to win by the end of election night. Record numbers of voters cast ballots early, in person or by mail, due to the coronavirus pandemic. States may be slow in counting and reporting those votes.

biden

264

Biden

214

Trump
270
ELECTORAL VOTES
DCVTMACAHIMDWANJRIDEORCTCONYILNMVAMENHMNMIAZWINEWYWVNDOKIDARKYSDALTNUTMSNELAINMTMOKSSCIAOHFLMETX
72,157,010
68,819,077
trump
LEAD
WIN
BIDEN
LEAD
WIN
TRUMP
LEAD
WIN
OTHER
 GAIN
 NO ELECTION
OhioMaineN.H.Vt.Mass.R.I.Conn.N.J.Mich.●Del.W.Va.Va.N.C.Ky.Tenn.Ind.Ill.S.C.Fla.Ala.Ga.Miss.La.Wis.●Minn.N.D.S.D.IowaMo.Neb.Ark.Kan.TexasOkla.N.M.Ariz.●Colo.Nev.Mont.IdahoWyo.Wash.Ore.Calif.UtahAlaskaHawaiiN.Y.Pa.Md.D.C.LakeMichiganGulf ofMexicoMississippi RiverLakeErie
Note: In addition to awarding electoral votes to the winner statewide, Maine and Nebraska award an elector to the winner in each congressional district.

How Many Votes Have Been Counted?

141M out of 157-165M estimated total votes
85-90%
of est. total votes
0%
25%
50%
75%
100%
Turnout estimates have a margin of error of +/-2.5%.

Bloomberg News is estimating the percentage of total votes that have been counted using our own turnout model. This number is more difficult to calculate than in past years because of how many people chose to vote absentee or by mail instead of at their precinct on Election Day.

Even when the vote totals reach 100%, it doesn't necessarily mean that the count is final. Values can exceed 100% when turnout is higher than the model estimated. Right now, total vote estimates assume historic voter turnout, but this assumption may change throughout the night in response to early turnout reports.